ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ملکی خبریں / 20؍اگست کودیوراج ارس کا 101واں جنم دن منایا جائے گا

20؍اگست کودیوراج ارس کا 101واں جنم دن منایا جائے گا

Thu, 18 Aug 2016 20:05:56    S.O. News Service

کاروار 18؍اگست (ایس او نیوز)پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود محکمہ کے افسر کی طرف سے فراہم کردہ اطلاع کے مطابق 20؍اگست کو کاروار رنگ مندر میں آنجہانی دیوراج ارس کا 101واں جنم دن منایا جائے گا۔مذکورہ افسر نے منتخب نمائندوں،سرکاری افسران ، محکمہ جاتی اہلکار،سماجی تنظیموں کے ذمہ داران طلباء اور عوام سے اس پروگرام میں کثیر تعداد میں شرکت کی گزارش کی ہے۔


Share: